آسام کے وزیرا علیٰ ہیمانتا بسواس شرما دارجلنگ میں گورنر سے ملاقات کی

کلکتہ،جولائی۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسواس شرما دارجلنگ میں ہیں اور گورنر جگدیپ دھنکر سے ملاقات کی ہے۔تاہم وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی جو اس وقت دارجلنگ میں ہیں سے ملاقات سے متعلق کوئی حتمی خبر نہیں آئی ہے اور نہ یہ واضح ہوسکا ہے کہ آسام کے وزیر اعلیٰ یہاں کیوں آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہیمانتا بسواس شرما کے دورے کے بارے میں سرکاری طور پر کچھ نہیں کہا گیا ہے۔ تاہم ذرائع نے بتایا کہ آسام کے وزیر اعلیٰ اوروزیر اعلیٰ ممتا بنرجی گورنر نے آسام کے وزیر اعلیٰ کے ساتھ ملاقات کی تصویر ٹوئیٹ کرکے ان کا خیر مقدم کیا ہے۔

Related Articles