کنگنا رناوت کو جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری کیوں بھاگئی؟
ممبئی،جنوری۔بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری کی فلمیں بھا گئیں جن کی انہوں نے ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ فوٹوز اینڈ انسٹاگرام اسٹوری پر انہوں نے ان فلموں کی پسندیدگی کی وجوہات بھی بیان کیں۔ ان کا لکھنا تھا کہ یہ فلمیں مکمل طور پر بھارتی ثقافت کی جڑیں مضبوط کرتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ لوگ اپنی اہلِ خانہ اور رشتوں سے متعلق روایتی ہیں، اس میں مغربی رنگ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کا پروفیشنلزم اور ولولہ غیر متزلزل ہے۔ساتھ میں انہوں نے کہا کہ ان لوگوں کو بالی ووڈ کو خود کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔