وزیر اعلیٰ نے صحافی ایفتدا بھٹّی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا
اپریل 29, 2023
Less than a minute
لکھنو:اپریل۔اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ نے صحافی ایفتدا بھٹّی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعلیٰ نے آنجہانی کی روح کی تسکین کی دعا کرتے ہوئے سوگواراہل خانہ سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔