سنگاپور کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سندریش مینن نے مرمو سے ملاقات کی

نئی دہلی، فروری ۔ صدر دروپدی مرمو سے سنگاپور کے چیف جسٹس سندریش مینن نے جمعہ کو راشٹرپتی بھون میں ملاقات کی۔اس دوران صدر اور سنگاپور کے چیف جسٹس نے سب کے لیے قابل رسائی انصاف کو یقینی بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔راشٹرپتی بھون نے ٹویٹ کیاکہ “سنگاپور کے چیف جسٹس سندریش مینن نے راشٹرپتی بھون میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔ صدر اور چیف جسٹس مینن نے سب کے لیے قابل رسائی انصاف کو یقینی بنانے کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا۔

Related Articles