رکن ممالک یوکرین کو نیٹو میں شامل کرنے پر متفق ہیں: نیٹو سیکرٹری جنرل

انقرہ، اپریل۔نیٹو کے سکریٹری جنرل جینس اسٹولٹن برگ نے جمعہ کو کہا کہ نیٹو کے تمام اتحادی اس بات پر متفق ہیں کہ یوکرین کو اس اتحاد کا رکن بننا چاہیے۔ میں نے جمعرات کو کیف میں کہا کہ یوکرین کا مستقبل یورو-اٹلانٹک خاندان میں ہے اور نیٹو کے تمام اتحادی اس بات پر متفق ہیں کہ یوکرین کو نیٹو کا رکن ہونا چاہیے ۔

Related Articles