گپی گریوال کو ہمایوں سعید کی فلم لندن نہیں جآں گا کا ٹریلر پسند آگیا

ممبئی ،جون۔بھارتی اداکار اور نامور سنگر گپی گریوال کو ہمایوں سعید کی فلم لندن نہیں جآں گا کا ٹریلر پسند آگیا۔گپی گریوال نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں ہمایوں سعید اور مہوش حیات کی فلم لندن نہیں جآں گا کے ٹریلر کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔واضح رہے کہ ہمایوں سعید اور مہوش حیات کی رومانٹک کامیڈی فلم لندن نہیں جآں گا کو عید لاضحی پر نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔

Related Articles