میکرون کا فرانسیسی اور یورپین یونین کی صدارت کا الیکشن لڑنے کا اعلان

پیرس،دسمبر۔فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے یورپی یونین کی صدارت اور فرانس کی صدارت کیلئے دوسری مدت کے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یورپی یونین اور فرانس کو متعدد چیلنجوں کا سامنا ہے، وہ سمجھتے ہیں کہ فرانس کو ان کی خدمات کی ضرورت ہے، لہٰذا ائند سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں وہ حصہ لیں گے۔

 

Related Articles