وزیر اعظم نے اونم پر لوگوں کو مبارکباد دی

نئی دہلی، ستمبر۔وزیر اعظم نریندر مودی نے اونم کے موقع پر سب کو، خاص طور پر کیرالہ اور دنیا بھر میں پھیلے ملیالی کمیونٹی کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:”سب کو اونم کی مبارکباد، خاص طور پر دنیا بھر میں پھیلے کیرالہ اور ملیالی کمیونٹی کے لوگوں کو۔ یہ تہوار مادر فطرت کے اہم کردار اور ہمارے محنتی کسانوں کی اہمیت کی تصدیق کرتا ہے۔دعا ہے کہ اونم ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی کے جذبے کو بھی آگے بڑھائے۔

Related Articles