مارک ووڈکی پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

ابو ظبی،نومبر۔انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ کی پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک ہے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مارک ووڈ کولہے کی انجری کا شکار ہیں، انہوں نے تین روزہ پریکٹس میچ کے دوران زیادہ بولنگ بھی نہیں کی۔ ٹیم نے پاکستان آمد سے قبل ابوظبی میں انگلینڈ لائنز کے خلاف وارم اپ میچ کھیلا۔

Related Articles