شری گنیش ہماری تمام پریشانیوں کو دور کریں : نائیڈو
نئی دہلی, ستمبر, نائب صدرایم وینکیا نائیڈونےگنیش چتورتھی کے موقع پرمبارکباد پیش کرتے ہوئے جمعہ کے روز دعا کی کہ بھگوان گنیش ہماری تمام پریشانیاں دور کریں ۔ مسٹر نائیڈو نے یہاں جاری کے ایک پیغام میں کہا کہ شری گنیش حکمت، خوشحالی اور خوش قسمتی کی علامت ہیں ۔ انہوں نے کہا ’’گنیش چتورتھی کے مقدس موقع پر ملک کے تمام باشندوں کو مبارکباد ۔ شری گنیش ہماری تمام پریشانیاں دور کریں اور تمام رکاوٹیں دور کریں ‘‘۔وزارت نے کہا ہے کہ منصوبے میں تبدیلی کی گئی ہے۔ منصوبے میں ایسے زرعی پیداوار بھی شامل ہوں گے جو بنیادی فہرست میں نہیں تھے۔ سمندر کے راستے ایکسپورٹ ہونے والے پیداواروں پر مالی مدد میں 50 فیصد تک اور فضائی روٹ کے ذریعے ایکسپورٹ ہونے والے پروڈکٹ پر100 فیصد تک مالی مدد دی جائے گی۔ ہندوستانی زراعت اور مویشی پروری صنعت کے پروڈکٹ مغربی افریقہ، مشرقی افریقہ، یورپ، اوسینہ خطے، خلیجی ملک، مغربی ایشیاء، شمالی امریکہ، جنوبی امریکہ،آسیان ممالک، روس، کامن ویلتھ کنٹریز اور چین کو بھیجے جاتے ہیں۔ وزارت کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف فارن ٹریڈ فروخت کرنے میں مدد ملے گی۔ علاوہ ازیں ملک میں اعلیٰ ٹرانسپورٹ لاگت کے سبب ہونے والے نقصان کی بھی بھرپائی کی جا سکے گی۔