’خود انحصار ہندوستان‘کی ڈور سے باندھنے والا بجٹ ہے : نقوی

نئی دہلی، فروری ۔ اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے منگل کے روز کہا کہ یہ عالمی اقتصادی کساد بازری کے درمیان یہ ’خود انحصار ہندوستان‘ کی ڈور سے باندھنے والا بجٹ ہے ۔ مسٹرنقوی نے بجٹ پر اپنے ردعمل میں کہا کہ یہ آفات میں بھی خود انحصار ہندوستان کے مواقع کو یقینی بناتا اورآگے بڑھاتا بجٹ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عالمی اقتصادی بحران اور کساد بازاری کے درمیان اعتماد اور ترقی کو ’خود انحصار ہندوستان‘ کی ڈور سے باندھنے والا بجٹ ہے۔

 

Related Articles