جو جیسا کرتا ہے، ویسا ہی نتیجہ بھگتا ہے: شیوراج

نیمچ، مارچ ۔ کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت کی منسوخی پر مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ جو جیسا کرتا ہے، ویسا ہی نتیجہ بھگتا ہے۔رام چرت مانس کے ایک شعر کا حوالہ دیتے ہوئے مسٹر چوہان نے صحافیوں کو بتایا کہ جو کوئی بھی کرتا ہے، اس کا نتیجہ اسے بھگتنا پڑتا ہے۔ مسٹر گاندھی نے جو کچھ کیا اس کا خمیازہ اسے بھگتنا پڑے گا۔

Related Articles